ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ 

Dec 08, 2025 | 11:46:AM
ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر)محکمہ بلدیات نے ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کا اندراج نادرا سے کروانے کافیصلہ کرلیا۔
تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں کی اسی دن نادرا سے رجسٹریشن ہو جائے گی۔
محکمہ بلدیات نے محکمہ صحت اور نادرا کیساتھ مل کراس حوالے سے پلان تیار کرلیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سکولوں کیلئے سیکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
 محکمہ بلدیات کے مطابق اس اقدام کے نتیجے میںبچوں کی رجسٹریشن تاخیر کا شکار نہیں ہو گی۔