کوئٹہ :صوبائی وزیر سردار کوہیار ڈومکی کی گورنر ہائوس میں حلف برداری تقریب

Dec 08, 2024 | 15:19:PM
کوئٹہ :صوبائی وزیر سردار کوہیار ڈومکی کی گورنر ہائوس میں حلف برداری تقریب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)صوبائی وزیر سردار کوہیار ڈومکی  کی حلف برداری تقریب، کوئٹہ گورنر ہائوس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نومنتخب صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی سے حلف لیا،نومنتخب وزیر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

 کوئٹہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی, صوبائی سیکرٹریز نے حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا