لاہور میں سموگ کا راج، شہری  مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

Dec 08, 2022 | 21:18:PM
لاہور , سموگ, راج، شہری , بیماریوں, مبتلا
کیپشن: لاہور میں سموگ چھائی ہوئی ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہر لاہور سے سموگ کے بادل چھٹ نہ سکے،سموگ کی وجہ سے آج بھی  لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں پہلے نمبر پر ہے۔

 سموگ کی وجہ سے شہری  مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے،شہر کا موجودہ ائیر کوالٹی انڈیکس 273 ریکارڈ،جوہر ٹاون 298،کوٹ لکھپت 296، ماڈل ٹاؤن 298،ریکارڈ،شہری سموگ کی وجہ سے ناک، گلے کی خارش اور آنکھوں میں چبھن جیسی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔