رانا ثنااللہ نےن لیگ پنجاب کے  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

Dec 08, 2022 | 20:59:PM
رانا ثنااللہ,ن لیگ, پنجاب , پارلیمانی پارٹی,اجلاس, طلب
کیپشن: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کل مسلم لیگ ن پنجاب کے  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس میں ایم پی ایز اور صوبائی عہدیدار شریک ہوں گے ۔

اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے تحلیل ہونے اور ممکنہ الیکشن بارے مشاورت ہو گی ،اسمبلی ٹوٹنے کے بعد پارٹی امیدواران کے طریق کار پر بھی مشاورت ہو گی،ن لیگ پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے اور رابطوں بارے بھی بات چیت کرے گی،رانا ثنااللہ کل پارٹی کی حکمت عملی بارے بھی آگاہ کریں گے۔