معروف صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ مزارکوزائرین کے لیے کھول دیا گیا  

Aug 08, 2025 | 14:53:PM
معروف صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ مزارکوزائرین کے لیے کھول دیا گیا  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف صوفی بزرگ حضرت داتاگنج بخشؒ مزار کو زائرین کےلیے کھول دیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق مزارکےقریب غلام گردش کی جگہ نیا ڈیزائن مکمل کر لیاگیا،مزار کھلنے کے بعد زائرین پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بنوں: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث تاحکم ثانی کرفیو نافذ   

خیال رہےکہ تعمیراتی کام کے باعث چندماہ سے مزار کو بندکیا گیا تھا،حضرت داتاگنج بخش کے سالانہ عرس کا آغاز چودہ اگست کو ہورہا ہے،اس موقع پر لاکھوں زائرین حاضری دیتے ہیں اور مختلف تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔