کورونا سے مزید 68افراد انتقال کر گئے، 4455 نئے کیسز رپورٹ

Aug 08, 2021 | 08:22:AM
کورونا سے مزید 68افراد انتقال کر گئے، 4455 نئے کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید  68افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے  4ہزار455نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 8.09فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  55ہزار2افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے4ہزار455افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.   

یہ بھی پڑھیں:  برطانوی وزیراعظم کا پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کا عندیہ