شہر قائد میں ادوایات کی قلت،کوئی پوچھنے والا نہیں

Apr 08, 2023 | 11:20:AM
شہر قائد میں ادوایات کی قلت،کوئی پوچھنے والا نہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہر قائد میں ادوایات کی قلت ،کینسر کے مرض میں استعمال ہونے والی دوا مارکیٹ سے غائب ہو گئی۔

پین کلر بینزی بائیوٹک 50 روپے کا تھا اب  200 ،300 روپے کا فروخت ہورہا ہے،سٹی اسکین انجیکشن 10 ہزارسے کم ہو کر 6000 سے 7000 تک ہوگیا،کالپول کی قیمت میں کمی  83 روپے میں فروخت، پرانی قیمت 112 روپے تھی،پیناڈول کا پتا 20 روپے سے 60  روپے کا ہوگیا، بچوں کے دودھ کے سپلیمنٹ مہنگے ہوگئے۔ 

کڈنی کی دوا یوروسٹ  900 روپے پر مستحکم،کینسر کے ادوایات کی قلت سے شہری پریشان ہو گئے، بچوں کو وٹامن اور بھوک کے دوا ٹیکسلیک  کی بھی قلت پیدا ہو گئی،بلڈ بیگز  بھی نہ ہونے کے برابر،سانس کے مرض میں استعمال ہونے والی دوا وینٹولین کی بھی قلت ہو گئی۔