نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں60افراد ہلاک

Sep 07, 2025 | 00:36:AM
نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں60افراد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )نائیجریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  مرنیوالوں میں 8سیکورٹی اہلکار بھی شامل تھے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

بوکو حرام نے دار الجمال گاؤں پر دھاوا بولا جس دوران درجنوں گھر نذرآتش کیئے گئے ، دہشت گردوں کے حملے کے بعد مقامی افراد نے  علاقے سے انخلا شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب:افواجِ پاکستان کاسیلاب متاثرین کیلئے زمینی و فضائی ریسکیو آپریشن جاری