اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کی آئینی درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور

Oct 07, 2025 | 21:53:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کی آئینی درخواستیں ابتدائی سماعت کیلئے منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) اسلام آباد ہائیکورٹ کے  5 ججز کی جانب سے دائر آئینی درخواستیں ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہیں۔

 ذرائع کے مطابق رجسٹرارآفس نے تمام درخواستوں کو باقاعدہ نمبرالاٹ کردیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس اعجازاسحاق، جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے الگ الگ آئینی درخواستیں دائرکیں۔

پانچوں ججز نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے انتظامی فیصلوں کو چیلنج کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: نیشنل پریس کلب پر پولیس کا حملہ:چارٹر آف ڈیمانڈ پیش،سخت کارروائی کا مطالبہ