راولپنڈی میں پی ٹی آئی کامظاہرہ، ایک شخص کی بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر خود کشی کی کوشش
کیپشن: ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھا ہوا ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)راولپنڈی میں پی ٹی آئی کےمظاہرے کے دوران ایک شخص کی بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر خود کشی کی کوشش۔
نوجوان نے کھمبے پر چڑھ کر بجلی کی مین تار کو ہاتھ سے پکڑا، بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان نیچے گر گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔