صورتحال تاحال سنجیدہ ،جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے: خواجہ آصف
بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا ، جب ایسی صورتحال ہوگی جواب تو دینا ہوگا،پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ صورتحال تاحال سنجیدہ اور پریشان کن ہے،جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا ہے، جب ایسی صورتحال ہوگی تو جواب تو دینا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پارلیمنٹ کے ذریعے ایوان اور عوام کو اعتماد میں لیں گے،پہلگام واقعہ پر اب بھی تحقیقات کی بات کرتے ہیں۔