حوصلے بلند، ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا: محسن نقوی  

May 07, 2025 | 15:27:PM
 حوصلے بلند، ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا: محسن نقوی  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت پر کہا ہے ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا۔

  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ رات بھارت کے بلااشتعال وحشیانہ حملے میں 26معصوم پاکستانی شہیدہوئے،ہم اس دل دہلا دینے والے سانحے پر سوگوار ہیں

 یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی بند فضائی حدود میں اڑ نے والی واحد کمرشل فلائٹ کس ملک کی تھی؟

وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ شہیدوں کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا، پاکستان کا حوصلہ ناقابل شکست ہے،ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہمارا جواب فیصلہ کن ہوگا۔