کرکٹر محمد حفیط کے گھر چوری کی واردات

Mar 07, 2023 | 16:48:PM
 محمد حفیط
کیپشن: محمد حفیط
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر لاکھوں  کی چوری کی واردات ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس میں محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی چور لوٹ کر لے گئے،واردات  اتوار اور پیر کی درمیان شب ہوئی۔بیس ہزار ڈالر،چار ہزار پاونڈ،تین ہزار یورو اور پانچ ہزار درہم چوری ہوئے۔