ایک ارب 10 کروڑ روپے درکار ہیں،سپیشل برانچ نے بجٹ مانگ لیا

Jun 07, 2023 | 12:49:PM
ایک ارب 10 کروڑ روپے درکار ہیں،سپیشل برانچ نے بجٹ مانگ لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایک ارب 10 کروڑ روپے درکار ہیں،سپیشل برانچ نے  سکیورٹی آلات کیلئے بھی بجٹ مانگ لیا۔

سپیشل برانچ نے7 کروڑ بلٹ پروف گاڑیوں کیلئے مانگے ہیں،سپیشل برانچ نے 397 موٹر سائیکلیں بھی مانگ لیں،سپیشل برانچ  کی سمری محکمہ خزانہ کو موصو ل ہو گئی ،محکمہ خزانہ نے سمری پر ورکنگ شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر کا ریٹ گر گیا