کوئٹہ گلیڈی ایٹر زنے ملتان سلطانز کودھو ل چٹا دی

Jun 07, 2021 | 23:39:PM
کوئٹہ گلیڈی ایٹر زنے ملتان سلطانز کودھو ل چٹا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ایس ایل6 کے وارم اپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق آ ج ہو نے والے وارم اپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 137 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم صرف 111 رنز ہی بناسکی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز کھیلنے سے قبل ہی آوٹ ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کے نسیم شاہ اور زاہد محمود نے دو، دو جبکہ ملتان سلطانز کے محمد عمر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں:اللہ کے فضل و کرم سے یہ اس سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے۔ ۔ فر دوس عا شق کے بیا ن پرسوشل میڈیا صا رفین کی سخت تنقید