یوٹیوبر علی حیدرآبادی نے بیوی پر تشدد کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)یوٹیوبر علی حیدرآبادی نے بیوی پر تشدد کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروالی۔
ایڈیشنل سیشن جج نورین انجم نے علی حیدر آبادی کو 14 جولائی تک گرفتاری سے روک دیا،ملزم کی جانب سے سابق صدر لاہور بار رانا انتظار پیش ہوئے۔
عدالت نے یوٹیوبر علی حیدر آبادی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔