لاہور کی فضاؤں میں منشیات کی پرواز، سمگلر ڈرون پکڑا گیا

Jul 07, 2023 | 14:28:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور کی حدود میں منشیات کا فضائی سفر، کاہنہ میں منشیات "سمگلر ڈرون" گرگیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ نو میں کروڑوں روپے مالیت ہیروئن  کی سمگلنگ پکڑی گئی ، وقت کے ساتھ ساتھ سمگلر بھی جدید ہو گئے، منشیات ڈرون کی مدد سے سمگل کی جا رہی تھی، رینجرزحکام نے ڈرون اور منشیات قبضے میں لے لی، ڈرون نے کہاں سے اڑان بھری؟ڈرون کو آپریٹ کون رہا تھا؟ڈرون کی منزل لاہور کا کونسا علاقہ تھا؟تفتیش کاروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:’’کیا ‘‘کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں زبردست اضافہ کر دیا