سیکرٹری الیکشن کمیشن کے استعفے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اعلامیہ 

Jan 07, 2024 | 17:08:PM
سیکرٹری الیکشن کمیشن کے استعفے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اعلامیہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے استعفے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔

 ترجمان الیکشن کمیشن ندیم حیدر کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن محنتی اور ذہین آفیسر ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن علیل ہے اور میڈیکل ریسٹ پر ہے، صحت نے اجازت دی تو سیکرٹری الیکشن کمیشن جلد اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن سے بڑا استعفے آگیا

 ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے، سیکرٹری کمیشن کی غیر موجودگی میں کمیشن کے دونوں اسپیشل سیکرٹری صاحبان کمیشن کے امور کو چلا رہے۔