سعید غنی کا الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسروں کے تبادلوں پر اظہار تشویش 

Feb 07, 2024 | 10:31:AM
 پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں الیکشن سے ایک روز قبل  پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24ننیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں الیکشن سے ایک روز قبل  پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 237 میں الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر نوٹس لیکر پریزائیڈنگ افسران کے تبادلے منسوخ کریں۔

مزید پڑھیں:   الیکشن میں پیپلزپارٹی ملک کی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی:مراد علی شاہ

 ان کامزید  کہنا تھا کہ الیکشن عملے کے تبادلے شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔