چیئرمین پی سی بی بچوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت ملنے پر خوش، اہم پیغام جاری کر دیا

Feb 07, 2022 | 18:07:PM
پی سی بی، چیئرمین رمیز راجہ، پی ایس ایل، ورلڈ کلاس ایونٹ،
کیپشن: رمیز راجہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل ورلڈکلاس ایونٹ ہے،زیادہ شائقین سٹیڈیم آئیں گے تو میلہ سجے گا،ان کا کہناتھا کہ میلہ بچوں کیلئے سجاتے ہیں 12 سال سے کم عمر بچوں سے رونق سجے گی ۔
رمیز راجہ نے کہاکہ لاہور میں پی ایس ایل میچز زبردست ہوں گے،اب تو12 سال کم عمر بچوں کو بھی اجازت مل گئی ،بچوں کو اجازت ملنے پر بہت خوشی ہوئی، این سی او سی کا شکریہ ۔چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ پچز اچھی نہیں ہونگی تو ہمارا معیار اچھا نہیں ہو سکتا،ہر موقع پر پچز بہتر کرنے کی کوشش کرینگے ، آسٹریلیا اچھی ٹیم ہے ان کے ساتھ اچھا مقابلہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:  حریم شاہ کیلئے بری خبر۔۔۔شوہر بلال شاہ ماضی میں کیا کرتا رہا۔۔کہاں سے نکالا گیا