سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر 

Dec 07, 2023 | 15:42:PM
سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

1 تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 87 ہزار 671 روپے کا ہوگیا ہے۔

1 تولہ چاندی 2600 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر مہنگا ہوکر 2050 فی اونس کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی آئی تھی جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار 986 روپے تھی۔