پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Dec 07, 2023 | 15:39:PM
پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فرزانہ صدیق)پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی کے سابق رکن سدھیر چودھری نے درخواست تیار کرلی،درخواست آج ہی دائر کئے جانے کا امکان ہے،درخواست کے متن کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے،درخواست میں استدعا کی گئی کہ پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،ڈالر مزید سستا،روپے کی قدر میں بہتری