شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔۔ ویڈیو منظرعام پر

Dec 07, 2021 | 14:31:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں کھمبے پر چڑھنے والا شخص کا نام شارخ ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والا شاہ رخ راول ٹاﺅن کا رہائشی ہے اور اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش نہ کیاگیا تو فردجرم عائد کردی جائےگی۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پولیس نے شاہ رخ کو کھمبے سے نیچے اتار کر حراست میں لے لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع