حکومت نے عوام کو بجلی کاایک اور جھٹکا دے دیا۔۔ایک ہی دن میں بجلی کتنے روپے مہنگی

Dec 07, 2021 | 10:26:AM
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی،بجلی مہنگی
کیپشن: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔یہ بھی  کہا گیا ہے کہ صارفین سے اضافے کی رقم دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کی جائے گی۔

یا د رہے کہ نیپرا نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے نومبر میں سماعت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:کل شا م سے بارشیں اور برفباری۔۔تیاری پکڑ لیں