سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

Aug 07, 2023 | 22:20:PM
سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ
کیپشن: سندھ اسمبلی(فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وزیر اعلی سندھ 9 اور 10 اگست کو کابینہ کے آخری اجلاس کریں گے۔ اراکین سندھ اسمبلی کے لئے کل ہونے والا فوٹو سیشن  بھی ملتوی کردیا گیا۔ اب اراکین سندھ اسمبلی کا الوداعی فوٹو سیشن  جمعہ  کے روز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان کو بڑا جھٹکا، جہانگیر ترین نے نارووال سے 2 بڑی وکٹیں گرا دیں

سندھ حکومت کی طرف سے جمعہ  تک تمام سرکاری امور مکمل کرنے اور صوبہ بھر کے سرکاری دفاتر میں رات گئے تک کام جاری رکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔