کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی

Aug 07, 2021 | 11:05:AM
کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)احمدپورشرقیہ ٹرین شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق   کراچی تا لاہور جانے والی ٹرین میں آگ لگ گئی۔ٹرین کو ڈیرہ نواب اسٹیشن پر رو ک  لیا گیا ، تحقیقات کے مطابق ٹرین کے انجن میں  فنی خرابی کے باعث   آگ لگی ۔البتہ کسی  جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

 احمدپورشرقیہ کے اسٹیشن ماسٹر  کا کہنا ہے کہ  آگ بجھا دی گئی ہےجبکہ ٹرین ڈرائیور نے بتایا ہے کہ بہت جلد ٹرین کے انجن کو ٹھیک کر لیا جائے گا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:  ’’میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا‘‘70سالہ بوڑھے کو عشق نے جیل پہنچا دیا