سینئر اداکار سہیل احمد ، اداکارہ شیبا بٹ کی عیادت کو ہسپتال پہنچ گئے

Apr 07, 2023 | 23:59:PM
سینئر اداکار سہیل احمد ، اداکارہ شیبا بٹ کی عیادت کو ہسپتال پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی معروف سینئر اداکارہ سہیل احمد  پی آئی سی ہسپتال اداکارہ شیبا بٹ کی عادت کو پہنچ گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق اداکار سہیل احمد نے اداکارہ شیبا بٹ کے تمام علاج معالجے کا جائزہ لیا جبکہ اداکارہ کی خوش اسلوبی  کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ خود کو اکیلی نہ سمجھیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل  اداکارہ شیبا بٹ  دل کا دورہ پڑنے کے باعث  پی آئی سی ہسپتال میں زیرہ اعلاج ہیں، جبکہ اداکارہ کی اپیل کے بعد  صوبائی وزیر صحت اور پی آئی سی انتظامیہ   کی جانب سے اداکارہ  شیبا بٹ کا اعلاج  سرکاری طور پر مفت  کروایا جائے گا۔