سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ/ پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم 

Apr 07, 2023 | 17:55:PM
سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ/ پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم 
کیپشن: تنخواہوں کی ادائیگی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری حاضرسروس اور ریٹائرڈملازمین کو اپریل کی تنخواہ و پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت نے بوجہ عیدالفطر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ/پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم علیؓ کے موقع پر حکومت نے سکولوں او رکالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا