وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا 

Apr 07, 2022 | 20:25:PM
وزیراعظم عمران خان، پارٹی رہنمائوں، اجلاس
کیپشن: وزیراعظم عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ساڑھے 8 بجے بنی گالہ میں ہوگا،اجلاس میں عدالتی فیصلے سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پرمشاورت ہو گی ،اس کے علاوہ اجلاس میں آئندہ انتخابات سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ازخودنوٹس کا فیصلہ کچھ دیر میں، پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے دستے سپریم کورٹ کے باہر تعینات