کیا بجلی اور تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے جارہی ہے؟

Sep 06, 2023 | 23:36:PM
کیا بجلی اور تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے جارہی ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کیا پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی ہونے جار ہی ہے؟ معیشت کی تباہی کے ذمہ دار بنے نئے صلاح کار،براہ راست جنگوں کا ہوا زمانہ پرانہ ، معاشی لڑائی بنی اب مستقبل کا نشانہ، آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کتنی کامیاب ہوئی،تفصیلات جانئے۔