شان شاہد کو فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگی پڑ گئی

Sep 06, 2022 | 15:08:PM
شان شاہد کو فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگی پڑ گئی
کیپشن: شان شاہد
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب  ڈیسک )اکستانی سینئر اداکار شان شاہد کو قومی کھلاڑی فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ 

ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے تینوں میچز میں فخر زمان اچھی پرفارمنس نہ دکھا سکے جس کے بعد ان کو سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ فخر زمان کی بری پر فارمنس پر معروف اداکار شان شاہد نے اپنے ٹویٹ پر لکھا کہ 16 گینڈوں پر فخر صرف 15 رنز بنا سکے ایسی پر فامنس قومی ٹیم کے کھلاڑی کی نہیں ہونی چاہیے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : دوران پر واز پاکستانی کا سونا چوری

فخر زمان کے نام کا ہیش ٹیگ بھی ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہا ، شان کی ٹویٹ کے بعد پاکستانیوں نے ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آپ کی کتنی فلمیں بنتی ہیں اور اس میں سے کتنی اچھی چلتی ہیں ؟ مگر فخر زمان نے کبھی کچھ نہیں بولا ۔