پنجاب حکومت کا سول ڈیفنس ملازمین کی تنخواہ میں 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) پنجاب حکومت نےسول ڈیفنس ملازمین کی تنخواہ میں 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ۔
لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا کہ اگر پنجاب حکومت تیار نہ ہوتی تو سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوتا۔
پنجاب حکومت کام کرتی ہےتو بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، کچھ لوگوں نے کہا 90 ہزار گھر کہاں ہیں؟ پنجاب میں گھر یا سولر پروگرام نہیں بکتے۔
یہ بھی پؑڑھیں:کھیل کی دنیا سے بڑی خبر، روہت شرما کا 264 رنز کاریکارڈ ٹوٹ گیا
پنجاب پر مشکل وقت آیا تو اسے سیاست کیلیے استعمال کیاگیا، جو لوگ کچھ نہیں کرسکتے، وہ صرف باتیں بناتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: سیمنٹ سستا ہو گیا، فی بوری کی اوسط قیمت جانیے
سترہ اکتوبرسے سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے جائیں گے، مریم نواز کو دوسروں کے سلوک پر بہت دکھ ہوا۔