فیلڈ مارشل سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں ممالک نے دفاعی تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا۔
برطانوی چیف آف جنرل سٹاف نے یادرگارِ شہداء پر حاضری اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے برطانوی فوج کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کینسر نے ایک اور معروف اداکار کی جان لے لی، فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی