بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد انتقال کر گئیں

May 06, 2021 | 15:50:PM
بشری انصاری کی بہن انتقال کر گئیں
کیپشن: بشری انصاری کی بہن انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا اور بشریٰ انصاری عوام نے اپنی بہن کی صحتیابی کے لیے کئی بار دعاوں کی درخواست بھی کی تھی۔

خیال رہے کہ سنبل شاہد نے مقبول ڈراموں ملکہ عالیہ، عشقہ وے میں کام کیا تھا، اس کے علاوہ سنبل شاہد نے ڈرامہ سیریل تاکے کی آئیگی بارات میں تاکے کی ماں کا مقبول کردار نبھایا تھا۔
 یہ بھی پڑھیں:    بار بار ناکامی کے باعث خودکشی کا سوچتی تھی۔۔نامور اداکارہ کا انکشاف