یومِ حضرت علیؓ پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔
صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بدھ 21 رمضان المبارک 11 مارچ 2026 کو سندھ بھر میں اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :کیا پنجاب میں اسکول بند ہورہے ہیں؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تصدیق کردی