صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دیدی

Mar 06, 2026 | 17:22:PM
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دیدی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دے دی ہے۔

جن یونیورسٹی بلز کی منظوری دی گئی ہے ان میں اخوّت انسٹی ٹیوٹ قصور بل 2025، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی بل 2025 اور نِپون انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ سائنسز بل 2025 شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیا پنجاب میں سکول بند ہورہے ہیں؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تصدیق کردی