پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی

Mar 06, 2023 | 18:41:PM
پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی
کیپشن: پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹرافی رونمائی ایمازونز اور سپر ویمن کی کپتانوں نے کی،پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں گی۔