شیروں نے ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا:مریم نواز  

Mar 06, 2021 | 14:32:PM
 شیروں نے ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا:مریم نواز  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے کہا کہ شیروں نے ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک اور مرتضیٰ جاوید عباسی پر فخر ہے۔ن لیگ کے شیر کسی سے ڈرنے والے نہیں ہمیشہ حق کے ساتھ کھٹرے رہیں گے۔