سابق وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز ہو گئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر کو پنجاب کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیاہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی