پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا 

Jul 06, 2023 | 09:28:AM
  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب آج ہوگا ، سربراہ مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکاء اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے۔   
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی)  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب آج ہوگا ، مینجمنٹ کمیٹی کے نامزدسربراہ چوہدری ذکاء اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق میٹنگ میں پاکستان کرکٹ کے اہم امور کا جائزہ لیکر مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔ اجلاس میں ڈومیسٹک، انٹر نیشنل کرکٹ کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی اور دیگر امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ 

مزید پڑھیں:  چیف الیکشن کمیشنر پی سی بی احمد شہزاد فاروق رانا عہدے سے فارغ، ذکاء اشرف نئے چیئرمین مقرر

آئی سی سی اجلاس کے حوالے سے معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔