سرکاری عمارتوں کی بحالی کیلئے 6 ارب کے اضافی فنڈ کی منظوری

Jan 06, 2023 | 19:44:PM
سرکاری, عمارتوں , بحالی, 6 ارب , اضافی فنڈ, منظوری
کیپشن: سرکاری عمارت(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)پنجاب حکومت کاسرکاری عمارتوں کی بحالی اور تعمیر و مرمت کا بجٹ بڑھانے کا فیصلہ،پنجاب حکومت نے ہزاروں سرکاری عمارتوں کی بحالی کیلئے 6 ارب روپے کے اضافی فنڈ کی منظوری دے دی ۔

حکام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں بجٹ کم مختص ہونے پر محکمہ مواصلات نے اضافی فنڈ کی ڈیمانڈ کی،پبلک بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کو سرکاری عمارتوں کی تعمیراتی کام کیلئے فنڈز کی سامنا تھا ،فنڈز میں کمی کی اصل وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے میٹریل کا مہنگا ہونا ہے ،مٹیریل مہنگا ہونے سے عمارتوں کی بحالی کیلئے مختص 3 ارب روپے کا فنڈ کم پڑ چکا ہے۔

علی رامے

علی رامے سٹی نیوز نیٹ ورک سے وابستہ ایک سینئر تحقیقاتی رپورٹر ہیں۔ وہ 2013 سے اس گروپ سے وابستہ ہیں اور بنیادی طور پر پنجاب حکومت کے ماتحت محکموں میں تحقیقاتی اور دلچسپ  اسٹوریز کا احاطہ کرتے ہیں۔