معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں: محمد اورنگزیب

Feb 06, 2025 | 13:41:PM
معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں: محمد اورنگزیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں،محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا جا رہا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔