گجرات میں کنجاہ ہاﺅس پر پولیس کا چھاپہ، مونس الٰہی نے ٹوئٹ کردی

Feb 06, 2023 | 22:49:PM
گجرات میں کنجاہ ہاﺅس پر پولیس کا چھاپہ، مونس الٰہی نے ٹوئٹ کردی
کیپشن: مونس الٰہی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گجرات میں کنجاہ ہاﺅس پر پولیس کے چھاپے پر مونس الٰہی نے ٹوئٹ کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الٰہی نے کہاکہ پولیس ایف آئی اے نے ایک بار پھر کنجاہ ہاﺅس پر چھاپہ مارا ہے، بغیر وارنٹ کے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔
مونس الٰہی نے کہاکہ چھاپہ مار کر آپ کو لگتا ہے کہ ہم عمران خان کو چھوڑ دیں گے، دوبارہ سوچ لیں ۔

 یہ بھی پڑھیں: پرویز الہیٰ کے دست راست محمد خان بھٹی گرفتار