انگلش پریمییئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کے کیسیمرو نے حریف کھلاڑی کی گردن دبوچ لی

Feb 06, 2023 | 11:31:AM
انگلش پریمییئر لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کے کیسیمرو نے حریف کھلاڑی کی گردن دبوچ لی
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انگلش پریمیئر فٹبال لیگ میں کرسٹل پیلس سے میچ کے 70 ویں منٹ میں پیلس کے جیفری شولپ نے حریف کھلاڑی انٹونی کو دھکا دیا، اس پر ریفری نے دونوں پلیئرز کو یلو کارڈز دکھائے جس کے بعد دونوں پلیئرز کے درمیان تناؤ کی فضا دیکھی گئی۔

کیسمیرو کو بعدازاں ول ہیوز سے پرتشدد رویے کا مظاہرہ کرنے پر ریفری نے ریڈ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا۔ معاملے کی ویڈیو فوٹیج دیکھنے جانے پر کیسمیرو کو ہیوز کی گردن دبوچتے ہوئے پایا گیا۔