امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کی دعوت ولیمہ

Feb 06, 2022 | 16:46:PM
حافظ سعدرضوی کی دعوت ولیمہ
کیپشن: حافظ سعدرضوی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دعوت کا اہتمام سبزہ زار کرکٹ اسٹیڈیم نزد لیاقت چوک میں کیا گیا، امیر ٹی ایل پی کیجانب سے ولیمہ میں ہر خاص و عام کو شرکت کی دعوت دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی  دعوتِ ولیمہ کے مینیو میں بیف بریانی، بیف قورمہ اور سویٹ میں گاجر کا حلوہ شامل۔ دعوت گاہ میں بچوں اور بڑے کارکنوں کی کثیر تعداد کی شرکت کا سلسلہ جاری ۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹریفک وارڈن کو چلتی گاڑی پر گھسیٹنے کے واقعہ میں اہم پیش رفت

دعوت گاہ کے اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات۔ دعوت گاہ میں داخلہ کیلئے تین سے چار مقامات پر چیکنگ  کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:صوبائی وزیر اسد کھوکھر، بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

وی وی آئی پی مہمانوں اور عام شرکاء کیلئے دو گیٹ مختص کئے گئے۔ تحریک لبیک پاکستان کے خادم سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔