ناسا کی خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔
رواں سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویر شیئر کی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔
Orbital views of Mecca, Saudi Arabia. The bright spot in the center is the Kaaba, Islam's holiest site, visible even from space. pic.twitter.com/yLSOnboOZC
— Don Pettit (@astro_Pettit) December 1, 2025
انہوں نے لکھاکہ مکہ مکرمہ کی مدار سے لی گئی تصاویر میں مرکز میں روشن نقطہ خانہ کعبہ ہے، اسلام کا مقدس ترین مقام جو خلا سے بھی واضح طور پر نظر آتا ہے۔
خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہِ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آیا جس نےدنیا کو حیران کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں :کیا ویرات کوہلی آج بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دینگے؟