صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی سے نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش

Dec 06, 2023 | 18:34:PM
صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی سے نیب کی اڈیالہ جیل میں تفتیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)نیب راولپنڈی کی ٹیم کی صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )چودھری پرویز الہی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش۔ 

نیب ٹیم کی جانب سے 40 منٹ تک سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی تفتیش کی گئی ، تفتیش کانفرنس روم میں ہوئی، تفتیش میں موضع تخت پڑی کی زمین سے متعلق سوالات پوچھے گئے،نیب تفتیشی ٹیم سابق وزیر اعلی سے تفتیش کے بعد واپس روانہ ہو گئی ،تفتیشی ٹیم میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب وقاص اور دائم بلوچ شامل تھے۔ 
یہ بھی پڑھیں :ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت میں کمی ریکارڈ