وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قطر پہنچ گئے

Dec 06, 2022 | 19:23:PM
وزیر خارجہ ,بلاول بھٹو زرداری, قطر ,فیفا ورلڈ کپ
کیپشن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قطر فٹبال اسٹیڈیم میں موجود ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قطر پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قطری وزات خارجہ کے دعوت نامے پر قطر پہنچے،کچھ روز قبل پاکستان میں تعینات قطری سفیر نے ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ دیا تھا ۔

بلاول بھٹو زرداری نے فٹبال اسٹیڈیم سے شائقین سے بھی ملاقاتیں کئیں۔