حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔۔ نوٹیفکیشن جاری

Aug 06, 2021 | 21:33:PM
حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔۔ نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 50 فیصد دواﺅں پر 15 سے 150 فیصد تک اضافہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دواﺅں پر 15 سے 150 فیصد تک اضافہ کر دیا۔نئی دوائیں رجسٹرڈ کرکے انکی قیمت بھی بڑھا دی گئی ۔
ڈریپ نے رواں ہفتے میں دوسری مرتبہ 50 ادویات اور سالٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ان ادویات میں جان بچانے والی ادویات اور فارمولے شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع