برطانیہ، ایسٹر پر طوفان، سیلاب کا الرٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)برطانیہ میں ایسٹر پر طوفان “ڈیو‘‘ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگئی۔
طوفان “ڈیو‘‘ کے زیر اثر ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں 93 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلتی رہیں۔
برف باری، ٹرینیں اور پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہا۔
طوفان ’ڈیو‘ کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب کے خطرہ کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا الرٹ جاری